ابن دنیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دنیادار شخص، جو دیندار نہ ہو۔ ادھر نصیحت ناقوس ابن دنیا کو مکبروں کی صدا اس طرف بصوت حسن ( ١٩٣٥ء، عزیز، صحیفۂ ولا، ١٤٣ )
اشتقاق
عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'ابن' کے ساتھ 'دنیا' عربی سے ہی لیا گیا ہے۔ جوکہ اسم جامد ہے۔
جنس: مذکر